خطبہ (۶۰)

(٥٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۵۹) لَمَّا عَزَمَ عَلٰى حَرْبِ الْخَوَارِجِ وَ قِيْلَ لَهٗ: اِنَّهُمْ قَدْ عَبَرُوْا جِسْرَ النَّهْرَوَانِ: جب [۱] آپؑ نے خوارج سے جنگ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تو آپؑ سے کہا گیا کہ: وہ نہر وان کا پل عبور کر کے ادھر جا چکے ہیں، تو آپؑ نے فرمایا: مَصَارِعُهُمْ … خطبہ (۶۰) پڑھنا جاری رکھیں